“شمعون بچّہ کو اپنے ہاتھوں میں اٹھا کر خدا کی تعریف اس طرح کرنے لگا: “خدا وند نے اپنے وعدہ کے مطابق سکون سے مرنے کے لئے اپنے خادم کو اجازت دے دی۔ میں نے خود اپنی آنکھوں سے تیری نجات کو دیکھا ہے۔ تو نے تمام لوگوں کے لئے اسکو تیّار کردیا ہے۔ وہ غیر یہودیوں کو تیرا راستہ بتا نے کے لئے نور ہوگا اس کی وجہ سے تیرے لوگوں کو اسرائیل میں جلال ملیگا۔”” (Luke 2:28-32)

Powered by BibleGateway.com