Add parallel Print Page Options

یسوع کی موت

33 دوپہر کا وقت تھا سارا ملک اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا یہ اندھیرا دوپہر تین بجے تک تھا۔

Read full chapter

34 تین بجے یسوع نے بلند آواز سے پکارا ایلوہی ایلوہی لمّا سبقتنی جس کے معنٰی “میرے خدا! میرے خدا! تو نے میرا ساتھ کیوں چھوڑ دیا؟” [a]

Read full chapter

Footnotes

  1. مرقس 15:34 اِقتِباس زبور ۲۲:۱