Add parallel Print Page Options

سب لوگوں سے محبت کرو

اے میرے بھا ئیو اور بہنو! اگر تم ہمارے ذوالجلال خدا وند یسوع مسیح کے ماننے والے ہو تو تہیں طرفداری نہیں کر نی چاہئے۔ تم اس پر غور کرو کہ ایک شخص تو انگلی میں سونے کی انگوٹھی اور عمدہ پو شاک پہنے ہو ئے تمہاری کلیساء میں آئے اور اسی وقت ایک غریب آدمی پرا نے اور گندے کپڑے پہنے ہو ئے آئے۔ تمہاری توجہ پہلے عمدہ لباس کے پہنے ہو ئے آدمی کی طرف ہو تی ہے اور کہتے ہو “تو یہاں اس اچھی جگہ میں بیٹھ” اور اُسی وقت غریب شخص سے کہتے ہو “تو وہاں کھڑا رہ” یا “میرے پاؤں کی چوکی کے پاس بیٹھ۔” “تم یہ کیا کر رہے ہو؟” تم کچھ لوگوں کو دوسروں کی بنسبت اہمیت دے رہے ہو محض اس سے صاف ظا ہر ہے کہ اپنے بُرے خیالات کی بناء پر سمجھتے ہو کہ کون بہتر ہے۔

سنو! اے میرے پیارے بھا ئیو اور بہنو! خدا نے غریب آدمیوں کو ان کے ایمان میں دولت مند چُنا ہے اس لئے کہ وہ بادشاہت حاصل کرنے کے قا بل ہیں جس کا خدا نے اُن لوگوں سے وعدہ کیا ہے جو اس سے محبت کر تے ہیں۔ لیکن غریب آدمی کے لئے اس کو عزت دینے کے لئے اظہار نہیں کر تے اور تمہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ دولت مند لوگ ہی وہ ہیں جو تمہیں زندگی میں ستا تے ہیں اور یہی تمہیں عدالتوں میں گھسیٹ کر لے جا تے ہیں۔ اور دولت مند ہی وہ لوگ ہیں جو اس کے معزز نام کے ساتھ بُری باتیں کہتے ہیں جو تمہیں اپناتا ہے۔

ایک شریعت دیگر تمام شریعت پر حاکم ہے۔ یہ بادشاہی شریعت صحیفوں میں ملتی ہے “دوسروں سے ایسی ہی محبت کرو جیسا تم اپنے آپ سے کر تے ہو ۔”

[a] اگر تم اس شریعت پر عمل کر تے ہو تو تم صحیح کر تے ہو۔ لیکن اگر تم جانب داری کر تے ہو تب پھر تم گناہ کر رہے ہو اور شریعت کی خلاف ورزی میں تم قصور وار ہو۔

10 اگر ایک شخص شریعت کے پو رے احکام پر عمل کر تا ہے لیکن وہ خاص شریعت پر عمل نہیں کر تا۔ تب وہ شریعت کے تمام حکموں کی نا فرمانی کر نے کا قصور وار ہے۔ 11 خدا نے کہا: “زنا نہ کرو” اور یہ بھی کہا “کسی کو ہلاک نہ کرو-” [b] اگر تم زنا نہیں کر تے ہو لیکن کسی کو ہلاک کر تے ہو تب تم خدا کی شریعت کو توڑ نے والے ٹھہرے۔

12 تم ان لوگوں کی طرح با تیں کر و اور کام بھی کرو جن کا شریعت کے مطا بق انصاف ہو گا۔ 13 تم کو دوسرے لوگوں پر رحم کرنا چاہئے اگر تم دوسروں پر ر حم نہ کرو گے تو پھر خدا بھی انصاف کے دن تمہا رے ساتھ رحم نہ کرے گا اور اگر کو ئی رحم کر ے گا تو فیصلہ کے وقت بلا خوف کے کھڑا رہے گا۔

ایمان اور سچّے کام

14 اے میرے بھائیو اور بہنو! اگر کو ئی یہ کہتا ہے کہ وہ ایمان رکھتا ہے لیکن کر تا کُچھ نہیں تو پھر کیا فا ئدہ ہے ؟ کیا ایسا ایمان اسے نجات دے سکتا ہے ؟ نہیں؟ 15 مسیح میں ایک بھا ئی یا بہن کو پہننے کے لئے کپڑوں کی اور پھر کھا نے کے لئے غذا کی ضرورت ہے۔ 16 لیکن تُم ا یسے آدمی سے کہو کہ “خدا تمہا رے ساتھ ہے اور سلامتی کے ساتھ جا ؤ گر م ا ور سیر رہو” مگر جو چیزیں جسم کے لئے ضروری ہیں وہ انہیں نہ دے تو کیا فائدہ؟ 17 یہ سچ ہے ایمان ہے مگر اُس کے ساتھ اعمال نہ ہوں تو ایسا ایمان اپنی ذات سے مُردہ ہے۔

18 کو ئی کہہ سکتا ہے ، “تو ایمان رکھتا ہے لیکن میں عمل کر نے وا لا ہوں۔” تو تُو اپنا ایمان بغیر اعمال کے دکھا اور میں اپنا ایمان عمل کے ذریعہ تجھے دکھا ؤں گا۔ 19 تجھے یقین ہے کہ خدا ایک ہے ٹھیک ہے لیکن شیاطین بھی ایمان رکھتے ہیں اور خوف سے کانپتے ہیں۔

20 اے بے وقوف آدمی کیا تو جانتا نہیں ہے کہ ایمان بغیر عمل کے بیکا ر ہے۔ 21 ہما رے جد اعلیٰ ابراہیم خدا کے پاس راستباز بنا اپنے عمل سے جب اس نے اپنے بیٹے اسحاق کو قربانی کی جگہ پیش کیا۔ 22 تم نے دیکھ لیا ہے کہ ابراہیم کے ایمان اور عمل نے مِل کر کیا اثر کیا ان کا ایمان ان کے عمل سے کامل ہوا۔ 23 اور یہ نوشتہ پوُرا ہوا! “ابراہیم خداپر ایمان لا یا اور خدا نے اس کے ایمان کو قبول کیا” [c] اور یہ اُس کے لئے راستباز ی گنا گیا اور اس کی وجہ سے وہ “خدا کا دوست ” [d] کہلایا۔ 24 تو تم نے دیکھا کہ ایک آدمی خدا کے پاس اپنے اعمال سے راستباز ٹھہرا صرف ایمان سے نہیں بلکہ اعمال سے۔

25 دوسری مثال راحب کی ہے راحب ایک فاحشہ تھی لیکن وہ خدا کے پاس اپنے اعمال کی وجہ سے راستباز ٹھہری اپنے اعمال کی وجہ سے اس نے خدا کے مقدس لوگوں کی مدد کی اس نے ان کی اپنے گھر میں خاطر داری کی اور انہیں دوسرے راستے سے فرار ہو نے میں مددکی۔

26 جیسے ایک آدمی کا جسم بغیر رُوح کے مُردہ ہے ویسے ہی ایمان بھی بغیر اعمال کے مُردہ ہے۔

Footnotes

  1. يعقوب 2:8 اِقتِباس احبار ۱۸:۱۹
  2. يعقوب 2:11 اِقتِباس استثناء ۱۸:۵ خروج ۱۴:۲۰
  3. يعقوب 2:23 اِقتِباس پیدائش ۶:۱۵
  4. يعقوب 2:23 اِقتِباس ۲ تواریخ ۷:۲۰ ؛ یسعیاہ ۸:۴۱

不可以貌取人

我的弟兄姊妹,你們既然信了我們榮耀的主耶穌基督,就不可以貌取人。 比方說,一個手戴金飾、衣著華麗的人來參加你們的聚會,一個衣衫襤褸的人也來參加, 你們就看重那衣著華麗的,對他說:「請上座。」卻對那窮人說:「你站在那邊。」或「坐在我的腳凳邊。」 你們這樣做難道不是偏心待人,心懷惡意地判斷人嗎?

我親愛的弟兄姊妹,請聽我說,上帝不是揀選了窮人,使他們在信心上富足,並承受祂應許賜給那些愛祂之人的國度嗎? 你們反倒侮辱窮人。其實欺壓你們、抓你們上法庭的不是那些富人嗎? 不正是他們褻瀆你們所敬奉的尊名嗎?

如果你們能切實行出聖經中「要愛鄰如己」這條至尊的律法,就好了。 如果你們偏待人,嫌貧愛富,便是犯罪,律法要將你們定罪。 10 人只要觸犯律法中的一條,就等於違犯了全部, 11 因為那位說「不可通姦」的,也說過「不可殺人」。如果你沒有犯通姦罪,卻殺了人,你仍違犯了律法。 12 既然你們要按使人自由的律法受審判,就應該按律法行事為人。 13 因為不憐憫人的會受到無情的審判,但憐憫勝過審判。

信心和行為

14 我的弟兄姊妹,如果有人自稱有信心,卻沒有行為來證實,有什麼用呢?這種信心能夠救他嗎? 15 如果有弟兄姊妹缺衣少食, 16 你們只是對他們說:「安心走吧,願你們穿得暖,吃得飽」,卻不幫助他解決實際困難,這有什麼用呢? 17 因此,信心若沒有行為,就是死的。

18 必有人說:「你有信心,我有行為。」請把你沒有行為的信心指給我看,我就藉著行為把我的信心顯給你看。 19 你相信上帝只有一位,你信得沒錯,鬼魔也相信,而且恐懼戰抖。

20 愚蠢的人啊,你們不知道沒有行為的信心是死的嗎? 21 我們的祖先亞伯拉罕把兒子以撒獻在祭壇上的時候,難道不是因行為而被稱為義人嗎? 22 可見他的信心和行為相稱,而且信心要有行為才是完全的。 23 這正應驗了聖經的記載:「亞伯拉罕信上帝,就被算為義人」,並且被稱為「上帝的朋友」。 24 可見人要被上帝算為義人必須有與信心相稱的行為,並非單有信心。 25 還有妓女喇合,她收留使者,把他們藏在家裡,又送他們從別的路逃生,不也是因行為而被稱為義人嗎?

26 身體沒有靈魂是死的,同樣,信心沒有行為也是死的。